اہم خبریں

صدارت کی کرسی کون سنبھالے گا ؟ جانئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)صدارت کی کرسی کون سنبھالے گا ؟، آصف علی زرداری اور محمودخان اچکزئی میں ٹاکرا ،، صدارتی امیدواروں آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی پرتحریری اعتراضات ختم ، الیکشن کمیشن نے دو نوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی

مزید پڑھیں :جرمنی میں مطالبات کی منظوری کیلئے ٹرین ڈرائیورز کا ہڑتال کا اعلان

منظور کرلیے،حکومتی اتحاد کے آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور،،سنی اتحاد کونسل کے محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور کیلئے گئے، ملک کے نئے صدرکے انتخاب کیلئے میدان 9 مارچ کو سجے گا ، ، سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلیوں میں بیک وقت پولنگ ہو گی، ووٹنگ کا عمل صبح10 بجے

مزید پڑھیں :سڑکیں بحال۔ پنجاب خوشحال ،پراجیکٹ شروع

سے شام4 بجے تک جاری رہے گا،، آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے علاوہ صدر مملکت کی دوڑ میں کئی آزاد امیدوار بھی شامل، آصف علی زرداری کو مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی اور اتحادیوں کی حمایت حاصل ، محمودخان اچکزئی سنی اتحادکونسل کے امیدوار ہیں،محمود خان اچکزئی کے کاغذات منظور ہوگئے،

مزید پڑھیں :بیرسٹر گوہر نے بلاول کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اعتراضات لگتے رہتے ہیں،رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان کا میڈیا سے گفتگو میں دعویٰ، محمود اچکزئی کے گھر چھاپے کو افسوس ناک قرار دیدیا ،کہا سیاسی اختلاف ہو سکتا ہے لیکن ایسے اقدامات ناقابل قبول ہیں، امید ہے مولانا فضل الرحمان انتخابی دھاندلی پربانی پی ٹی آئی کا ساتھ دیں گے، قوم اپنی فوج کےساتھ کھڑی ہے، ہم چاہتے ہیں

مزید پڑھیں :نوازشریف کون لیگ کاصدربنانے کافیصلہ ہوا ہے،خواجہ آصف

ملک کو آئین کے مطابق چلائیں، کسی نہ کسی کو ہمارے اتحاد سے تکلیف تو پہنچے گی،جیت حق کی ہوگی، پی ٹی آئی پاکستان کے ایک ایک بچے کی آواز ہے،آصف علی زرداری کا خالد مقبول صدیقی سے ٹیلفونک رابطہ، صدارتی انتخاب میں حمایت کی درخواست،دونوں رہنماؤں نے صدارتی الیکشن، سیاسی صورتحال اور سندھ کے معاملات پر بات چیت کی، خالد مقبول صدیقی نے صدارتی انتخابات کے لیے امیدوار آصف زرداری کو یقین دہانی کروائی کہ مشاورت کے بعد جلد جواب دیں گے

متعلقہ خبریں