بیرسٹر گوہر نے بلاول کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )نانا کی سیاست کب کی جا چکی ،ہمیں جمہوریت کادرس نہ دیں،بیرسٹر گوہر کاقومی اسمبلی میں اظہار خیال،کہاجب ہماری خواتین جیلوں میں گئی تو انہوں نے ایک لفظ مذمت کی ؟ان کو جمہوریت راس نہیں آتی،کیا

مزید پڑھیں :فرانس میں ن لیگ کے سینئر رہنماءراجہ محمد علی خان کا شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے پر عشائیہ
شہباز شریف نے ملک قیوم کو فون کرکے سزائیں نہیں کروائی تھیں؟کیا پیپلز پارٹی میں کوئی اور بندہ صدارت کے لئے نہیں ہے جو صدارت آصف زرداری کو دیتے ہیں،ادھر دوسری جانب پی ٹی آئی ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا
مزید پڑھیں :محمود خان اچکزئی کے کاغذات منظور ہوگئے

کہ شہباز شریف کی زبان نہیں پھسلی انکے منہ سے حقیقت بیان ہوئی،عوام نے 8 فروری کو گھروں سے نکل کر بتادیا تہاڈی گل مک گئی ہے،نے کہایہ لنگڑی لولی حکومت جس کی بنیاد عوام کی مرضی کے خلاف ہے یہ کیا خاک چلے گی،
مزید پڑھیں :قومی اسمبلی اجلاس،بلاول کی تقریرکے دورن شدیدہنگامہ

ہماری خواتین کی مخصوس نشستیں مانگنے والے مرد بنیں،آپ کی ایس اوچھی حرکتیں دیکھ کر دل سے نکلتا ہے کوئی شرم ہوتی ہے حیا ہوتی ہے، عوام نے 8 فروری کو گھروں سے نکل کر بتایا ہے تہاڈی گل مک گئی ہے