اہم خبریں

سدھو موسے والا کے والدین کے گھر دوسرے بچے کی پیدائش متوقع

ممبئی ( اے بی این نیوز   ) معروف گلو کار جن کو قتل کر دیا گیا تھا بھارتی میڈیا کانے دعویٰ کیا ہے کہ سدھو موسے والا کے والدین کے گھر جلد دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے،بھارت کے معروف گلوکار ‘ سدھو موسے والا ‘ کی والدہ کے حاملہ ہونے کی خبریںانڈیا میں تیزی سے وائر ل ہو رہی ہیں لیکن ان کی فیملی کی جانب سے اس پر باضابطہ کوئی تصدیق یا تردید ابھی تک سامنے نہیں آئی ہے ۔ٹائمز آف انڈیانے جو رپورٹ دی اس

مزید پڑھیں :نصاب سے پاکستان سٹیڈیز ختم کرنے کا کوئی فیصلہ ہوا،نگران وزیراطلاعات
کے مطابق مقتول پنجابی گلوکارکے والدین جلد ہی اپنے خاندان میں ایک نئے ممبر کا استقبال کرنے والے ہیں اور خاندانی ذرائع نے تصدیق کی کہ سدھو کی والدہ جلد ہی بچے کو جنم دیں گی۔2022 میں موسے والا کو 29 مئی کو قتل

مزید پڑھیں :پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل بلائے جانے کا امکان

کر دیا گیا تھا کیس میں گینگسٹر لارنس بشنوئی اور گولڈی برار سمیت 31 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے اور اب تک پچیس کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ مقدمہ کہ تحقیقات مزید جاری ہیں،دیگر ملزمان کو گرفتاری کی کو سسیں بھی جاری ہیں

متعلقہ خبریں