لاہور ( اے بی این نیوز )پیپلزپارٹی اور ن لیگ حکومت سازی کا اونٹ کسی کروٹ نہ بٹھا سکیں، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس تاحال شروع نہیں ہو سکا،ن لیگ کے رہنما پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹی کے ارکان کے منتظر
مزید پڑھیں :ن لیگ، ایم کیو ایم کے مابین سیٹ ایڈجسٹمنٹ پرڈیڈ لاک
،حکومت سازی کے حوالہ سے آج پیشرفت ہونے کا امکان ،ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے سخت موقف کے باعث گزشتہ شب ہونے والے مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار ہوئے















