اہم خبریں

پاکستان کو سری لنکا نہیں بننے دیں گے،عظمیٰ بخاری

لاہور ( اے بی این نیوز      )عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ یہ سب کچھ کرنے کے باوجود ان کو ٹھنڈ نہیں پڑ رہی،لاہور:2018میں جیتنے کے بعد آر ٹی ایس پر اس جماعت نے شور نہیں مچایا،دھاندلی کا الزام لگانا ایک جماعت کا پرانا وطیرہ ہے،کیا نوشہرہ کے بیلٹ پیپر لاہور میں ہی چھاپے جائیں گے،پنجاب میں مسلسل فتنہ اور فساد پھیلایاجارہاہے،

مزید پڑھیں :نوازشریف کےپاس ملک کو بحرانوں سےنکالنے کا وسیع تجربہ ہے،عظمیٰ بخاری

پاکستان کو سری لنکا نہیں بننے دیں گے،ایک جماعت پاکستان کو سری لنکا بنانے پر تلی ہوئی ہے،ہمیں مانسہرہ میں کوئی جگہ نہیں ملی تھی کہ جولاہور میں بیلٹ پیپرز چھپواتے،دھاندلی کاالزام لگانا ایک پارٹی کا وطیرہ ہے،خیبر پختونخوا میں یہ اپنی جیت کی خوشی منارہے ہیں،پنجاب میں دھاندلی کا رونا رو رہے ہیں،علی امین گنڈپور اپنی طرف سے وزیراعلیٰ بنے ہوئے ہیں،عمرایوب خود کو وزیراعظم سمجھ رہا ہے،مانسہرہ میں ہم خود دوبارہ گنتی کی درخواست دے چکے ہیں،پنجاب میں لوگ انتشار پھیلانا چاہتے ہیں،

متعلقہ خبریں