اہم خبریں

ن لیگ کا پنجاب میں حکومت بنانے کا ہدف حاصل کرنے کادعویٰ

لاہور(اے بی این نیوز     )ن لیگ کا پنجاب میں حکومت بنانے کا ہدف حاصل کرنے کادعویٰ،پارٹی ذرائع کے مطابق 22 آزاد ارکان میں سے80 فیصد کے ساتھ معاملات طے پاگئے ہیں ،پیپلز پارٹی کے 10 ووٹ بھی مل سکتے ہیں،ن لیگ کا

مزید پڑھیں :پاکستان میں حکومت بنانے کے لیے کتنی سیٹیں درکار ہیں؟

پی ٹی آئی کی حمایت سے جیتے ہوئے ارکان سے بھی رابطہ کرنے کا فیصلہ،منتخب ارکان کے تناسب سے خواتین اور اقلیتوں کی سیٹیں بھی شامل ہوں گی، پنجاب اسمبلی کی 371 سیٹوں میں سے حکومت بنانے کیلئے 186 ووٹ چاہئیں،صوبائی اسمبلی کی 296 نشستوں پر انتخابات میں ن لیگ نے 137نشستوں پرکامیابی حاصل کی ہےجبکہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 116 اور آزاد امیدوار 22 نشستوں پر کامیاب ہوئے ہیں

متعلقہ خبریں