اہم خبریں

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں گزشتہ روز بڑی کمی کے بعد آج 800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 16 ہزار 300 روپے ہے۔

رواں ماہ ایک تولہ سونے کی قیمت کتنی کم ہوئی،جانئے

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے اضافے سے ایک لاکھ 85 ہزار 442 روپے ہے۔

متعلقہ خبریں