لاہور ( اے بی این نیوز )ن لیگ کے ساتھ حکومت نہیں بنائیں گے حکومت نہیں تو اپوزیشن میں بیٹھیں گے، سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا اب صرف دو پارٹیاں ہوں گی، پی ٹی آئی سائیڈ شو ہوگی، کیسز میرے بھی چل رہے ہیں صرف میاں صاحب کے کیسز ختم ہوئے ہیںِ ، کبھی ہوا ہے کہ میاں صاحب لاڈلے نہ رہے ہوں ،وہ بہت مغرور ہیں ساتھ نہیں چل سکتے، جو آزاد امیدوارآئیں گے تو ان سے بات کریں ، شہبازشریف کو وزیراعظم بنایا لیکن کچھ لوگ لکیر کے ففیر ہوتے ہیں، حکومت بنانے کیلئے جے یو آئی، جماعت اسلامی ،،باپ اور آزاد امیدواروں سے مل کر حکومت بنانے کی کوشش کریں گے
