اہم خبریں

بھوک اورغربت کاخاتمہ کریں گے،آصفہ بھٹو

کراچی( اے بی این نیوز    )آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ آپ لوگوں کی مشکلات ہماری مشکلات ہیں،ہم وعدہ کرتے ہیں کہ بھوک اورغربت کاخاتمہ کریں گے،ہم وعدہ کرتے ہیں300 یونٹ تک بجلی مفت دیں گے،آپ کویوتھ کارڈ اورتنخواہوں میں اضافہ کریں گے،8فروری کوتیرپرمہرلگاکرپیپلزپارٹی کوکامیاب کرائیں،جیت عوام اورپیپلزپارٹی کی ہوگی،8فروری کوتیرپرمہرلگاکرپیپلزپارٹی کوکامیاب کرائیںوہ جلسہ سے خطاب کر رہی تھیں انہوں نے کہا کہ کراچی:جیت عوام اورپیپلزپارٹی کی ہوگی،کراچی:تیرپرمہرلگاکرملک سےغربت کاخاتمہ کریں،آپ سب نے بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنانا ہے۔

متعلقہ خبریں