اہم خبریں

سندھ میں 15سال تعصب کی حکومت رہی ہے، روف صدیقی

کرا چی ( اے بی این نیوز   )انتخا با ت میں کر پشن کا پیسہ استعما ل کیا جا رہا ہے ، ایم کیو ایم رہنما روف صدیقی کی میڈیا سے گفتگو،؎کہا سندھ کے شہری علاقوں کی پولنگ سکیم سے متعلق نشاندہی کرنا چاہتے ہیں، ایسا لگ رہاہے الیکشن کمیشن کی جانب سے افسران لگانے میں غلطی ہوئی ،سندھ میں 15سال تعصب کی حکومت رہی ہے، پولنگ سٹیشنز میں کھدائیاں کی جارہی ہیں، خدشہ ہے گندے پانی کے ٹینکر بھی چھوڑے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں