اسلام آباد (اے بی این نیوز)الیکشن کمیشن نے پولنگ سکیم کی سمری جاری کردی ،ملک میں کل 90ہزار675پولنگ سٹیشنز قائم کیے گئے ہیں،مردوں کے 25ہزار320اور خواتین کے 23ہزار950پولنگ سٹیشنز ہونگے،ملک بھر میں 41ہزار405مشترکہ پولنگ سٹیشنز ہونگے،پنجاب میں 50ہزار944پولنگ سٹیشنز ہونگے،پنجاب میں مردوں کے 14ہزار556،خواتین کے 14ہزار36پولنگ سٹیشنز ہوں گے،پنجاب میں 22ہزار352مشترکہ پولنگ سٹیشنز ہوں گے،سندھ میں 19ہزار6پولنگ سٹیشنزہوں گے،سندھ میں مردوں کے 14ہزار439،خواتین کے 4ہزار308پولنگ سٹیشنز ہوں گے۔















