اہم خبریں

اسرائیل کا جنوبی افریقہ کیلئے پروازیں معطل کرنے کا اعلان

تل ابیب(نیوزڈیسک)اسرائیل کی سرکاری ایئرلائن نے جنوبی افریقہ کیلئے براہ راست پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی ایئرلائن کا کہنا تھا کہ جوہانسبرگ کیلئے پروازیں مارچ کے آخر سے معطل رہیں گی۔ایئرلائن کا کہنا تھاکہ پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ آئی سی جے کیس کے تناظر میں جنوبی افریقہ جانے کی اسرائیلیوں کی ڈیمانڈ میں کمی آنے پر کیا ۔

متعلقہ خبریں