ملتان ( اے بی این نیوز )پیپلز پارٹی آتی ہے روزگار لاتی ہے، یوسف رضا گیلانی کا ملتان میں جلسے سے خطاب، کہا جنہوں نے بھٹو کو نہیں دیکھا وہ بھی بھٹو زندہ ہے کا نعرہ لگاتے ہیں ، آج پاکستان دو چیزوں کی وجہ سے یکجا ہے ، ایک آئین ہے اور دوسرا ایٹمی قوت، دونوں چیزیں ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو دیں،، ہم نے ملتان کو انٹرنیشنل ائیرپورٹ دیا،ملتان میں سپیشل اکنامک زون بنایا جائے گا،یوسف رضا گیلانی کیڈٹ کالج منظور ہوگیا















