اہم خبریں

اٹلی،شادی کی تقریب میں ڈانس فلورگرگیا،نوبیاہتاجوڑازخمی

روم(نیوزڈیسک)اٹلی میں شادی کی تقریب میں ڈانس فلور گرنے سے نوبیاہتا جوڑے سمیت درجنوں مہمان زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شادی کی تقریب میں ڈانس فلور گرا تو نوبیاہتا جوڑے سمیت 30 سے زائد مہمان 25 فٹ نیچے جا گرے اور پھر اس نوبیاہتا جوڑے کو اپنی شادی کا دن اسپتال میں گزارنا پڑا۔ اس واقعے میں 6 مہمان شدید زخمی ہوئے اور 10 کو معمولی چوٹیں آئیں۔

متعلقہ خبریں