اہم خبریں

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک) کاروباری ہفتے کے آغاز میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کیمطابق ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی قیمت2 لاکھ 15 ہزار روپےسے تجاوز کرگئی۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر اضافے سے 2025 ڈالر فی اونس ہے۔

متعلقہ خبریں