کوئٹہ ( اے بی این نیوز )محکمہ تعلیم بلوچستان نے موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سرد علاقوں میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 16 دسمبر سے 28 فروری 2026 تک بند رہیں گے۔ دوسری جانب گرم علاقوں میں اسکول اور کالجز 22 دسمبر سے 4 جنوری 2026 تک بند رہیں گے۔
مزید پڑھیں :اسلام آباد میں افسوس ناک واقعہ، جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا















