اہم خبریں

بھارتی سپانسپرڈ 23خوارج ہلاک

بنوں (  اے بی این نیوز      )خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں،بھارتی سپانسپرڈ 23خوارج ہلاک،آئی ایس پی آر کے مطابق :خوارج کی بزدلانہ کارروائی ناکام بنا دی گئی۔
بنوں میں بھی 12خارجیوں کو ہلا ک کیا گیا۔
بنوں میں بارودی مواد نصب کرتے ہوئے ایک خوارج ہلاک۔ باجوڑ میں آپریشن کے د وران خوارج سرغنہ سجاد عرف ابوذر سمیت 11دہشتگرد ہلاک۔ بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردبارودی سرنگ بچھاتے ہوئے انجام کو پہنچا۔
خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کا ضلع باجوڑ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن۔ سیکیورٹی فورسز خوارج کو ٹھکانے لگانے کیلئے پرعزم ہیں۔ عوام کے تحفظ کیلئے فورسز ہر محاذ پر سرگرم ہیں۔
مزید پڑھیں :پارلیمنٹ میں سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا

متعلقہ خبریں