اسلام آباد(اے بی این نیوز)جمعرات کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ۔
جمعرات کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ۔
نو ٹ : مسلسل خشک موسم اور فضا ئی آلودگی کے باعث مشر قی پنجاب کے ا ضلاع سمو گ کے زیر اثر رہنے کی توقع۔شہریوں کو احتیا طی تدا بیر ا ختیار کرنے کی ہدا یت کی جا تی ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردرہا۔ پنجاب کے مشر قی ا ضلاع میں سموگ چھائی رہی۔
آج ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت : تربت اور لسبیلہ میں 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
جمعرات کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ۔
جمعرات کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ۔
مزید پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آج بروزجمعرات30اکتوبر اپنے کیرئر،محبت،شادی اور دن بارے جانئے ؟














