اہم خبریں

پاکستان کے مختلف شہروں موسم کی تازہ ترین صورتحال

اسلام آباد(اے بی این نیوز)جمعہ کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا ۔

جمعه کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہے گا ۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردرہا۔آج روزریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت :مٹھی ، تربت اور لسبیلہ میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

جمعہ (رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہےگا ۔

جمعہ کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہےگا ۔
مزید پڑھیں: نیا بحران، ملک بھر میں تندور بند کرنے کا اعلان؟

متعلقہ خبریں