اہم خبریں

پاکستان کے مختلف شہروں میں آج جمعہ17 اکتوبر2025 موسم کی تازہ ترین صورتحال

اسلام آباد(اے بی این نیوز) کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ۔

جمعه کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردرہا۔

آج ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت : مٹھی، ٹندو جام اورچھور میں 38ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

جمعہ (رات): اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کا امکان ۔

جمعہ کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کا امکان ۔
مزید پڑھیں: عمران خان کو پیرول پر رہا کیا جانا چاہیے،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

متعلقہ خبریں