اہم خبریں

آج بروزمنگل ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)آج بروزمنگل ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ۔تاہم جنوب مشرقی سندھ میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔

آج ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت : تر بت 43، چھور42، بھکر، سبی اور شہید بینظیر آباد میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

منگل(رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہے گا ۔

متعلقہ خبریں