اسلام آباد(اے بی این نیوز)اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان۔
پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔
آج ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت : نوکنڈی 43، دالبندین 41، بھکر اور سبی میں 40ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
پیر(رات): اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک ر ہے گا۔
پیر کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک جبکہ دن کے اوقات میں گرم ر ہنے کی توقع۔
مزید پڑھیں: اسرائیل برطانیہ،کینیڈا، آسٹریلیا کے خلاف ڈٹ گیا،کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی، نیتن یاہو