اسلام آباد( اے بی این نیوز) کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان۔
اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہنے کا امکان۔
نوٹ:23مارچ اتوار سے ملک کے میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں مو سم خشک رہا۔
آج ریکارڈکئے گئے کم سےکم درجہ حرارت:لہہ منفی07، استور ، اسکردومنفی 01اورزیارت میں 00ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
اتوار (رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کا امکان۔
اتوارکے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک جبکہ دن کے اوقات میں گرم رہنے کا امکان۔
مزید پڑھیں: کون کون سے راستے بند ہو نگے ؟ یوم پاکستان کے موقع پر روٹ پلان تشکیل دے دیا گیا