اہم خبریں

آج بروزجمعرات 06مارچ 2025 پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟؟

اسلام آباد( اے بی این نیوز)جمعرات کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ۔
جمعرات کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اوررات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ۔ تاہم وسطی/جنوبی علاقوں میں دن کے اوقات میں تیز ہوائیں چلنے کی توقع۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا۔

آج ریکارڈکئے گئے کم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی13، استور ،کالام منفی06، اسکردو منفی04،مالم جبہ، کوئٹہ منفی 03،گوپس، قلات اور پاڑاچنار میں منفی 02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

جمعرات (رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور خشک رہنے کاامکان۔

جمعرات کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان۔
مزید پڑھیں: پاکستان کی جانب سے گرفتار دہشت گرد امریکی عدالت میں پیش

متعلقہ خبریں