اسلام آباد( نیوز ڈیسک )اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ۔
اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح/ رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کا امکان ۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا۔
آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت : لہہ منفی13، استورمنفی11، گوپس منفی09،اسکردو، کالام منفی 08،قلات منفی 07،ہنزہ،بگروٹ منفی05، کوئٹہ ،دیر منفی04اورپارہ چنار میں منفی 03 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
اتوار (رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان۔
اتوارکے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان۔
مزید پڑھیں: خاتون ٹک ٹاکر شاہ تاج خان کی جانب سے تعلق کے دعوے،شاداب خان نے الزامات پر خاموشی توڑ دی