اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) گہری دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹرویز M-4 اور M-5 کو مختلف مقامات پر بند کر دیا گیا۔
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (این ایچ ایم پی) کے ترجمان نے تصدیق کی کہ ایم فائیو موٹر وے کو روہڑی سے ملتان تک ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ادھر M-4 موٹروے پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک ہیوی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی۔
مزید پڑھیں: آج بروز اتوار 12جنوری 2025 پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟؟