اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان۔ جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہنے کی توقع۔ پنجاب کے چند میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں دُھند چھائےرہنے کی توقع۔
جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ۔پنجاب کے چند میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح /رات کے اوقات میں دُھند چھائےرہنے کی توقع۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔
آج ریکارڈکئے گئے کم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 09 ،اسکردومنفی05 ، کالام منفی 04اورہنزہ میں منفی02ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھیں: حکومتی جماعتوں سے بات چیت سے متعلق پارٹی پالیسی واضح ہے، شیخ وقاص اکرم