اہم خبریں

آج بروزجمعتہ المبارک 8 نومبر2024 پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟؟

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان۔ پنجاب کے زیادہ ترعلاقوں میں سموگ چھائے رہنے کی توقع۔

جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح/رات کےاوقات میں سرد رہنے کا امکان۔ تاہم گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ شام/رات میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور بلند و بالاپہاڑوں پرہلکی برفباری متوقع۔ پنجاب کے زیادہ ترعلاقوں میں سموگ چھائے رہنے جبکہ چندمیدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دُھند پڑنے کا امکان۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علا قوں میں سرد رہا۔ پنجاب کے زیادہ ترعلا قے سموگ / ہلکی دُھند کی لپیٹ میں رہے۔
آج ریکارڈکئے گئے کم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 01 اوراسکردو میں 00 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
20 مزید پڑھیں: جنوری کو اقتدار کی پرامن منتقلی ہوگی ،عوام کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں،جوبائیڈن

متعلقہ خبریں