اہم خبریں

آج بروزپیر 4 نومبر2024 پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟؟

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علا قوں میں سرد رہنے کا امکان۔ پنجاب کے زیادہ تر علاقوں میں سموگ چھائے رہنے کی توقع۔

پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اوررات کےاوقات میں سرد رہنے کا امکان۔ پنجاب کے زیادہ تر علاقوں میں سموگ چھائے رہنے کی توقع۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علا قوں میں سرد رہا۔پنجاب کے زیادہ تر علا قے سموگ کی لپیٹ میں رہے۔

آج ریکارڈکئے گئے کم سےکم درجہ حرارت: اسکردو 00 اور لہہ میں 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھیں: سب سے بڑا مسئلہ معیشت ہے، عوام کو جب کام ہوتا نظرآئے گا تو وہ مطمئن ہوں گے،نوازشریف

متعلقہ خبریں