اہم خبریں

آج بروزجمعتہ المبارک18 اکتوبر2024 پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟؟

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان۔ تاہم گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک اور ہلکی بارش کی توقع۔

جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان۔ تاہم گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک اور ہلکی بارش کی توقع۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم کالام میں 03 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
آج ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت 42،لسبیلہ 41،مٹھی اور پسنی میں 40ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
جمعہ کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کا امکان۔
مزید پڑھیں: حماس سربراہ یحیی سنوارکو شہید کر دیا گیا، اسرائیلی ٹینک کا گولہ لگنے سے شہادت کے منصب پر فائز ہو ئے

متعلقہ خبریں