اسلام آباد( نیوز ڈیسک )اتوارکے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔
اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔
آج ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی 43، بھکر، دالبندین، خیرپور اوردادومیں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
اتوار کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان۔
�مزید پڑھیں: جاپان: شدید بارشیں،حکومت کا ہزاروں افرادکو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کا حکم، الرٹ جاری