اہم خبریں

آج بروزہفتہ21ستمبر2024 پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟؟

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔

ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔تا ہم سکردو میں ہلکی بارش/ بوندا باندی ہوئی .

آج ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:نوکنڈی 43،بھکر اور دادو میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

ہفتہ کے روز اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ۔
مزید پڑھیں: آئینی ترمیم غلط ہونےپرسپریم کورٹ ماننےسےانکارکرسکتاہے،بیر سٹر علی ظفر

متعلقہ خبریں