اسلام آباد( نیوز ڈیسک )جمعتہ المبارک کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب ر ہنے کا امکان۔ تاہم گلگت بلتستان ، کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا، جنوب مشرقی سندھ ، شمال مشرقی/جنوبی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔
جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب ر ہنے کا امکان۔ تاہم گلگت بلتستان ، کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا، جنوب مشرقی سندھ ، شمال مشرقی/جنوبی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہا۔تاہم جنوب مشرقی بلوچستان، کشمیر ،بالائی خیبر پختونخوا اور شمال مشرقی/جنو بی پنجاب میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): بلوچستان: خضدار 18،کشمیر: کوٹلی08، خیبرپختونخوا: کالام 03، میرکھانی02، پنجاب:بہاولنگر06، راولپنڈی(شمس آباد)، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جہلم اوراوکاڑہ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
آج ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: دالبندین 41،نوکنڈی، تر بت،دادو، سبی اوربہاولنگر میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
جمعہ کے روز : اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان تاہم شام/رات کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔
مزید پڑھیں: جیل میں صبح 7بجے ملاقات کسی کے کرانے سے ہی ہوسکتی ہے،رانا ثنااللہ