اہم خبریں

قومی ٹیم کولکتہ پہنچ گی ، آج آرام کل پریکٹس ہوگی

کولکتہ (نیوزڈیسک) قومی ٹیم کولکتہ پہنچ گی ، آج آرام کل پریکٹس کرے گی۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کے اگلے میچ کیلئے کولکتہ سے بنگلور پہنچ گئی،شاہین 4نومبر کو نیوزی لینڈ کیخلاف میدان میں اترینگے،قومی ٹیم آج آرام ،کل سے پریکٹس شروع کرے گی،میگاایونٹ میں قومی ٹیم 7میں صرف 3میچز جیت پائی ہے،سیمی فائنل میں رسائی کیلئے بقیہ تمام میچز جیتنالازمی ہی۔

متعلقہ خبریں