پشاور(نیوزڈیسک)بجلی کے اضافی بلوں کیخلاف تاجروں اور شہری سراپا احتجاج ، بجلی بلوں میں اضافی ٹیکسوں کے خلاف گنج گیٹ پر اہلیان علاقہ و تاجروں کی احتجاجی ریلی ، ریلی کے شرکاء کے واپڈا پیسکو کیخلاف فلک شگاف نعرے ، مظاہرین نے سرکلر روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا ، مظاہرین نے بجلی کے بلوں کو نظر آ تش کیا ، مظاہرین نے حکومت کے خلاف شدید نعرہ باری کی پشاور، حکومت بجلی بلوں میں اضافہ فوری واپس لے، مظاہرین کا مطالبہ
