راولپنڈی (نیوزڈیسک)اٹک جیل کے باہرچوکی پر پولیس اہلکاروں سے ہاتھا پائی شیر افضل مروت، عمیر خان نیازی ایڈووکیٹ پر ایف آئی آر درج ۔دونوں وکلاء عمران احمد نیازی سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا آرڈرلیکر جیل پہنچے۔جیل لاک اپ ہو چکا ہے، جیل قواعد بعد از لاک اپ کسی بھی اسیر سے ملاقات نہیں کروائی جا سکتی،متن مقدمہ دونوں وکلاء مشتعل ہو گئے اور ہم پر حملہ آور ہو گئے،متن مقدمہ وکلاء نے ہیڈ وارنٹ منشی کی سرکاری یونیفارم پھاڑ دی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی، متن مقدمہ ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل کی مدعیت میں وکلاء پر مقدمہ درج دونوں وکلاء پر بجرم 506/353/186 کی دفعات شامل۔