اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی دارالحکومت میں لگائی جانے والی مویشی منڈیوں ،نماز عید کے اجتماعات کے دوران مساجد /امام بارگاہوں پر بہترین سیکیورٹی انتظامات کرنے اور عید کی چھٹیوں کے دوران اپنے آبائی گاؤں جانے والے شہریوں کے گھروں کی حفاظت کو یقینی بنانے اور بہترین ٹریفک انتظامات کے لیے ہدایات جاری کیں۔اجلاس میں زونل ڈی پی اوز،ایس پی انوسٹی گیشن، ایس پی ٹریفک، ایس ڈی پی اوز، افسر مہتم تھانہ جات، انچارج اینٹی وہیکل لفٹنگ یونٹ نے شرکت کی۔