اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹیکس قوانین (ترمیمی) بل 2023 کی توثیق کردی۔ واضح رہے کہ صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی ہے۔