اہم خبریں

بارشوں سے تباہی،5 ملین ٹن گندم شارٹ فال کا خدشہ ، آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خطرہ

کراچی (نیوزڈیسک بارشوں اورژالہ باری سے سندھ،پنجاب اورخیبر پختونخوا میں گندم کا زیر کاشت 7 لاکھ 24 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ متاثر ہوا جبکہ بلوچستان میں بھی گندم کی فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔پی پی آئی کے مطابق جس کی وجہ سے رواں سال گندم کی خریداری کا مقرر ہ سرکاری ہدف پورا ہونا مشکل نظرآتاہے بلکہ 4 سے 5 ملین ٹن گندم کے شارٹ فال کا خدشہ ہے جس سے گندم اور آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خطرہ بڑھ جائیگا۔

متعلقہ خبریں