اہم خبریں

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ،انڈے بھی مہنگائی کی لپیٹ میں

لاہور(اے بی این نیوز)اوپن مارکیٹ میں مہنگائی نے متوسط اور غریب طبقے کی زندگی کو مزید متاثر کر دیا ہے۔

برائلر گوشت کی قیمت میں 22 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور اب یہ 439 روپے فی کلو ہو گیا ہے۔ فارم سے برائلر گوشت کا ریٹ 275، تھوک 289 اور پرچون 303 روپے رہا۔

دوسری جانب فارمی انڈے بھی مہنگائی کی لپیٹ میں ہیں اور درجن کی قیمت 342 روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ 10 ہزار کے پیٹی کی قیمت 10,140 روپے ریکارڈ کی گئی۔

مزید پڑھیں۔ٹرمپ نے 80 ہزار تارکین وطن کے ویزے منسوخ کردیے

متعلقہ خبریں