اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیر دفاع نے کہا ہے کہ افغانستان سے مذاکرات طے نہیں پاتے تو کھلی جنگ ہوگی۔
افغانستان کی طرف سے چار پانچ دن سے کوئی حملہ نہیں ہو۔
افغان طالبان بھارتی پراکسی بن کر پاکستان پر حملے کررہے ہیں۔
بھارت کو پاکستان نے بدترین شکست دی۔
ہم ہر دوسرے دن شہدا کے جنازے اٹھاتے ہیں۔
سیکیورٹی فورسز کےجوان سرحدوں پر اپنی جان قربان کرتے ہیں۔
شہدا کے باعث ہماری سرحدیں محفوظ ہیں۔
بھارت کے خلاف ہم ایک جنگ لڑ چکے ہیں۔
افغان طالبان بھارتی پراکسی کے طورپر ہمارے ساتھ لڑرہے ہیں۔
ہماری بہادرافواج ملک کی حفاظت کیلئے ہرلمحہ تیارہیں۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان بات چیت شروع ہے،شام تک نتیجہ آئیگا۔
اگرمذاکرات طے نہیں ہوپاتے تو ہماری اورافغانستان کی کھلی جنگ ہے۔
مزید پڑھیں :ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ پر فرد جرم کی تاریخ مقرر















