دوحہ (اے بی این نیوز)عرب اسلامی سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔جس کے مطابق
قطر کیخلاف اسرائیلی جارحیت نے خطے میں امن کے امکانات کو ختم کردیا۔
اسرائیل کے غیرقانونی حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی اور جوابی اقدامات کی بھرپور حمایت کا اعلان۔
اسرائیلی حملے کے جواب میں قطر کے مہذب اور دانشمندانہ طرز عمل کو سراہا گیا۔
غزہ پر اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے قطر ،مصر اورامریکا کی کوششوں حمایت۔
اسرائیلی جارحیت کو کسی بھی جواز کے تحت قبول کرنے سے مکمل انکار۔
مزید پڑھیں :اسٹیٹ بینک ملکی معیشت کی فوری ضروریات کو پورا کرنے میں ناکام رہا ، ایس ایم تنویر