مانچسٹر (اے بی این نیوز) بھارت اورانگلینڈکےدرمیان چوتھاٹیسٹ ڈراہوگیا۔
کپتان شبھمن گل،جدیجااورواشنگٹن سندرکی سنچریاں۔
رویندراجدیجہ نے107اورواشنگٹن سندر101رنزبناکرناٹ آؤٹ رہے۔
:انگلینڈنےپہلی اننگزمیں699رن بنائےتھے۔
انگلینڈکوسیریزمیں1-2کی برتری حاصل۔
دوسری اننگزمیں بھارت نے4وکٹوں کےنقصان پر425رنزبنائے۔
مزید پڑھیں :گدھوں کو کاٹنے والی جگہ سے سینکڑوں کھالیں بھی برآمد، جگہ کا مالک جیانگ لیانگ بیرون ملک ہے