اہم خبریں

پاکستان کے مختلف شہروں میں آج 20 مارچ 2025 موسم کی صورتحال

اسلام آباد( اے بی این نیوز)جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار اورکشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

نوٹ:21 مارچ سے ملک کے میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں مو سم خشک اور پہاڑی علاقوں میں سرد رہا۔

آج ریکارڈکئے گئے کم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی07، استور منفی02اور زیارت میں 00 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

جمعرات (رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان۔ تاہم چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔
جمعرات کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان۔
مزید پڑھیں: جمعیت علماء اسلام کے رہنما حافظ حسین احمد انتقال کر گئے

متعلقہ خبریں