لودھرا ں ( اے بی این نیوز ) لودھرا ں میں ایک انتہائی انسانیت سوز واقعہ پیش ایا جب رقم کے تنازعہپر ایک مقامی ذمیندارنے مخالف پر خونخوار کتا چھوڑ دیا اس کتے نے اس شخص کو بری طرح بھنبھوڑ ڈالا ڈی ایس پی رضوان خان کے مطابق ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اس بارے میں مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں یہ بات اہم اور قابل ذکر ہے کہ اس دور میں بھی اس قسم کے ظالم اور ہلاکو خان ٹائپ لوگ موجود ہیں جنہوں نے محض ایک معمولی سی رقم نہ ملنے پر غریب پر کتا چھوڑ دیا جس نے اسے شدید زخمی کر دیا متاثرہ شخص کو طبی امداد پہنچانے کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پر وہ زیر علاج ہے۔
مزید پڑھیں :ڈیڑھ سال جیل کاٹی اب کیا ضرورت ہے ڈیل کرکے باہر نکلوں،عمران خان