اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹ انتخابات کے لیئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آج سے شروع ،کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ 16 مارچ تک جار رہے گی،، 17 مارچ کو امیدواروں کی فہرست شائع کی جائے گی، 19 مارچ
مزید پڑھیں :پاکستان ریلوے نےطویل ترین مال بردار ٹرین چلاکر ریکارڈ قائم کردیا
کو کاغذات کی جانچ پڑتال کی جائے گی21 مارچ کو کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کی جاسکیں گی، 25 مارچ تک ٹریبونل کی جانب سے اپیلوں پر فیصلے صادر کئے جائیں گے، 2 اپریل
مزید پڑھیں :سپریم کورٹ کا 9 مئی کے ملزمان کی ضمانت پرپنجاب حکومت کو نوٹس جاری
کو صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک پولنگ ہوگی،ادھر سینیٹ انتخابات ،، چیئرمین پیپلز پارٹی نے خیبرپختونخوا میں دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے چا ر رکنی کمیٹی تشکیل
مزید پڑھیں :مری سے تعلق رکھنے والے 2 بھائی کچے کے ڈاکوؤں سے بازیاب
دے دی،،کمیٹی ممبران میں خورشید شاہ، فیصل کنڈی. محمد علی شاہ باچا ،، شجاع خان شامل ہیں۔
مزید پڑھیں :سگریٹ پر ٹیکس میں اضافے سے 17 ارب اضافی ریونیو حاصل ہونے کا امکان