اہم خبریں

پاکستان میں فدیہ اور فطرانہ کی رقم کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ممتاز مذہبی شخصیت مفتی منیب الرحمان نے پاکستان میں رمضان 2024 کے لیے فدیہ اور فطرانہ کی رقم کا اعلان کردیا۔

مسلمانوں کی طرف سے صحت، سفر اور دیگر مسائل کے لیے روزہ چھوڑنے پر فدیہ ادا کیا جاتا ہے کیونکہ ماہ مقدس میں زیادہ سے زیادہ 30 روزے رکھنا تمام مومنین پر فرض ہے۔

اس سال کے لیے فدیہ کی رقم ذیل ہے:

Fidya Amount 2024 in Pakistan

Fidya Amount 

2024

Wheat Barley Dates Raisins
Rs300 per roza Rs600 per roza Rs2,400 per roza Rs4,400 per roza
Rs9000 for 30 fasts Rs18,000 for 30 fasts Rs72,000 for 30 fasts Rs132,000 for 30 fasts

کفارہ کی رقم :

مفتی منیب نے کہا کہ مسلمان بغیر کسی معقول وجہ کے روزہ توڑنے پر کفارہ ادا کرتے ہیں۔ اسلامی اصولوں کے مطابق کفارہ 60 مستحق افراد کو دو وقت کا کھانا کھلانا ہے۔

دو کلو گندم کے آٹے کی قیمت 18,000 روپے، 4 کلو گرام جو کی 36,000 روپے، چار کلو کھجور کی 144,000 روپے اور 4 کلو کشمش کی 264,000 روپے ہے۔

 

Fitrana Amount 2024 in Pakistan

Fitrana Amount 

2024

Wheat Barley Dates Raisins
Rs300 per person Rs600 per person Rs2,400 per person Rs4,400 per person

متعلقہ خبریں