اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے وائلڈ لائف بورڈ کا کنٹرول وزارت داخلہ کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وائلڈ لائف بورڈ موسمیاتی تبدیلی ڈویژن کا ذیلی ادارہ ہے۔
بورڈ مارگلہ نیشنل پارک اور جنگلی حیات کے دیگر مسائل کا ذمہ دار ہے۔ بورڈ کے تمام اثاثے بھی وزارت داخلہ کے سپرد ہوں گے۔وزیراعظم نے بورڈ کے تمام امور ایک ماہ میں وزارت داخلہ کو منتقل کرنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیں: پاکستان کے مختلف شہروں میںآج بروزہفتہ ،03 اگست 2024 سونے کی قیمت