ایبٹ آباد( نیوز ڈیسک )لینڈسلائیڈنگ سےمتاثرہ ناران جلکڈ روڈکو رات گئے ٹریفک کے لیےکھول دیا گیا ہے، کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی اوراین ایچ اے نےسلائیڈنگ صاف کردی۔
مانسہرہ ، ناران جھلکڈ شاہراہ سیلابی ریلے سے متاثر ، کاغان کے قریب پل بہہ گیا تھا۔کےڈی اے کاکہنا ہےکہ طویل کوششوں کےبعد ٹریفک کی آمدورفت بحال کردی گئی، خیال رہےکہ سڑک جلکڈ اور سیری کے مقام پرسلائیڈنگ سے بندہو گئی تھی۔
مزید پڑھیں: پاکستان کے مختلف شہروں میںآج بروزجمعتہ المبارک ،02 اگست 2024 سونے کی قیمت