اہم خبریں

نادرا کی عالمی سطح پر بڑی کامیابی ، صومالیہ میں شناختی کارڈ سسٹم کاافتتاح، صومالیہ وزیراعظم کا پاکستان سے اظہار تشکر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صومالیہ کے وزیر اعظم نے صومالیہ کے قومی شناختی نظام کے نفاذ میں انمول تعاون پر وزیر اعظم پاکستان اور نادرا کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔یہ منصوبہ حکومت پاکستان کی طرف سے صومالیہ کے برادر ملک کو دی گئی کروڑوں ڈالر کی گرانٹ کا حصہ ہے۔صومالیہ کے وزیر اعظم حمزہ عبدی بارے […]